محکمہ پولیس کے ہیڈکانسٹیل رحم حسین عمرانی کینسر جیسے موزی مرض میں مبتلا ہوکر بستر پر زندگی اور موت کی جنگ لڑرہے ہیں محکمہ پولیس اور ارباب اختیار سے علاج معالجے ... کے اخراجات برداشت کرنے کی اپیل
محکمہ پولیس میں 15سال ہیڈکانسٹیبل کی خدمات انجام دینے والے رام حسین عمرانی جو کے کینسر کے خطرناک مرض میں مبتلا ہیں علاج معالجے کے لیے محکمہ پولیس اور ارباب اختیار کے منتظر ہیں انکا کہنا ہیکے سرکاری ملازم ہونے کی وجہ سے سوشل ویلفیئر نے علاج معالجے کے اخراجات برداشت کرنے سے معزرت کرلی ہے جبکے اپنی تمام تر جمع پونچی وہ اپنے علاج پر خرچ کرچکے ہیں محکمہ پولیس کے ہیڈکانسٹیبل رحم حسین اپنے گھر کے واحد کفیل ہیں جو اب کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہوکر بستر پر پڑے زندگی اور موت کی جنگ لڑرہے ہیں انہوں نے میڈیا کے توسط سے ڈی پی او نصیرآباد عرفان بشیر،ڈی آئی جی نصیرآباد رینج شہاب عظیم لہڑی،آئی جی بلوچستان پولیس، وزیراعلی نواب جام کمال خان،وزیرعظم پاکستان عمران خان سے اپیل کی ہیکے کے انکے علاج کے اخراجات حکومت برداشت کرے تاکے وہ صیحتیاب ہوکر اپنے بال بچوں کا پیٹ پال سکے baby flower girl dresses
تمام دوست خدمت خلق کے جزبے سے اس پوسٹ کو شیئر کریں